: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 5 نو مبر ۔ ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر ا وپن یو نیو ر سٹی نے ا علا ن کیا کہ بی اے ‘ بی کا م ‘ بی ایس سی سپلیمنٹر ی امتحا نا ت نو مبر / ڈ سمبر 2014 میں منعقد ہو نگے۔ سا ل سو م ڈ گر ی کے امتحا نا ت 24 تا 29 نو
مبر اور سا ل دو م ڈ گر ی امتحا نا ت یکم تا 6 ڈسمبر اور سا ل اول ڈگری امتحا نا ت 8 تا 11 ڈسمبر منعقد ہو نگے۔ امتحا نا ت کے او قا ت 2 بجے تا 5 بجے دن ہو نگے ۔ ر جسٹر یشن اور امتحا نی فیس کی ا د ا ئیگی کی تا ر یخ 5 نو مبر مقرر ہے ۔ رجسٹریشن کیلئے ویب سا ئٹ www.braovonline.in پر کلک کر یں۔